اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے تمام ممالک میں اسرائیلی پالیسیوںکے خلاف احتجاج میں سب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچم میں اسرائیلی پرچم پہلے نمبر پر آ گیا۔
معاشی پالیسیوں، آل یہود کے خلاف نفرت، فلسطینی مسلمانوں پر انتہائی ظلم اور گستا خانہ خاکوں اور کارٹونز کے حوالے سے دنیا بھر میں نکالی جانے والی ریلیز، واکس اور احتجاجوں میں سب سے زیادہ بے حرمتی بھی اسرائیلی پرچم کی ریکارڈ کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ دنیا بھر کے تمام ممالک میں امریکی پرچم کو جلانے کے واقعات میں کمی ہوئی ہے،'اسرائیلی پرچم پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169